sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 92 روایت ہےحضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ مفصل کی کوئی چھوٹی بڑی سورت ایسی نہیں جو میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھتے نہ سنی ہو جس سے آپ فرض نماز میں لوگوں کی امامت کرتے تھے ۱؎(مالک) شرح […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :726 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز پڑھتے دیکھا ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کبھی ایسے،یہ دونوں کام ایک ہی نماز میں نہ ہوتے تھے۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :690 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں اشعار پڑھنے۲؎ اور وہاں خرید و فروخت سے منع فرمایا ۳؎ اوراس سے منع کیا کہ لوگ جمعہ کے دن مسجد میں نمازسے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
سنن ترمذی ,
حضرت عمرو ابن شعیب ,
اشعار ,
خرید و فروخت ,
حدیث ,
نبی کریم ﷺ ,
ترمذی ,
امام ترمذی ,
جامع ترمذی ,
مسجد ,
سنن ابو داؤد
sulemansubhani نے Monday، 20 May 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :537 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اولاد کو نماز کا حکم دو جب وہ سات سال کے ہوں اورانہیں نماز پر مارو جب وہ دس سال کے ہوں ۱؎ اور علیحدگی کردو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
خوابگاہ ,
رسول اﷲﷺ ,
سنن ابوداؤد ,
اولاد ,
حضرت عمرو ابن شعیب ,
سال ,
مارو ,
علیحدگی ,
دس ,
حدیث ,
سات ,
نماز
sulemansubhani نے Sunday، 17 March 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :396 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ ایک بدوی حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوکروضو کے متعلق پوچھنے لگے تو آپ نے اسے تین باروضوکرکے دکھایا اورفرمایاوضو یوں ہی ہے جو اس پر زیادتی کرے اس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 11 December 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :232 روایت ہے حضرت عوف ابن مالک اشجعی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قصہ گوئی نہیں کرتے مگر حاکم یا محکوم یا متکبر۲؎ اسے ابوداؤدنے روایت کیا۔اور دارمی نے حضرت عمرو ابن شعیب سے انہوں نے اپنے والد اور انہوں نے اپنے دادا سے اور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
متکبر ,
ریا کار ,
حدیث ,
حضرت عمرو ابن شعیب ,
رسول اﷲﷺ ,
حضرت عوف ابن مالک اشجعی ,
سنن ابوداؤد ,
قصہ گوئی ,
شام ,
محکوم ,
حاکم ,
مختال ,
صحابی ,
جنگ خبیر ,
فتح مکہ ,
قبیلہ اشجع ,
سنن دارمی
sulemansubhani نے Monday، 10 December 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :229 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جماعت کو قرآن میں جھگڑا کرتے سنا۲؎ تو فرمایا کہ اس حرکت سے تم سے پہلے لوگ ہلاک ہوگئے کہ انہوں نے بعض کتاب کو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
کتاب اﷲ ,
حدیث ,
قرآن ,
حضرت عمرو ابن شعیب ,
نبی کریم ﷺ ,
ہلاک ,
قرآن کریم ,
مسند احمد ,
سنن ابن ماجہ ,
جھگڑا ,
قرآن مجید ,
جماعت