ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :726
روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز پڑھتے دیکھا ۱؎ (ابوداؤد)
شرح
۱؎ یعنی کبھی ایسے،یہ دونوں کام ایک ہی نماز میں نہ ہوتے تھے۔