اس سے قبل مرزا علی جہلمی کے چار شہرہ آفاق جھوٹ ایکسپوز کیے پوسٹ کے آخر میں انکے لنکس موجود ہیں کہ جنکا ابھی تک اسکے پیروکار جواب نا دے سکے آج دوستوں کی خدمت میں مرزا علی کا پانچواں شہرہ آفاق جھوٹ
مرزا علی انجینئر اپنے ایک بیان میں امام مسلم پر بہتان باندھتے ہوے کہتا ھے کہ امام مسلم مسلم شریف کے مقدمے کہتے ہیں کہ ضعیف حدیث فضائل میں بھی قابل قبول نہیں ۔
مرزا علی کے فالورز سے سوال ھے کہ امام مسلم نے یہ بات کہاں بیان کی؟
مرزا جہلمی کے کچھ پیروکار اتنے بھولے ہیں کہتے ہیں کبھی کبھار غلطی ہوجاتی ھے اس میں کونسی بڑی بات ھے۔
ان سے عرض یہ ھے کہ کبھی کبھار غلطی ہوتو انسان درگذر بھی کردیتا ھے لیکن اسکا صحابہؓ اکرام محدثین فقہا اور اولیاء عظام پر بہتان باندھنا پسندیدہ مشغلہ ھے۔