مرزا علی جہلمی کا حضرت علیؓ پر بہتان عظیم
sulemansubhani نے Thursday، 9 April 2020 کو شائع کیا.
مرزا علی جہلمی کی شہرہ آفاق کذب بیانی (1)
حضرت علیؓ پر بہتان عظیم
اہل علم حضرات پر مخفی نہیں کہ مولا کائنات شیر خدا حضرت علیؓ نے اپنے دور خلافت میں تین بڑی جنگیں لڑی۔
(1) جنگ جمل
(2) جنگ صفین
(3)جنگ نہروان
پہلی دو جنگیں تو مسلمانوں کے ساتھ تھیں اور تیسری جنگ خارجیوں کے ساتھ تھی کہ جنکے بارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ َخارجی جہنم کے کتے ہیں ۔
مرزا علی پلمبر اپنے ایک بیان میں حضرت علی پر بہتان باندھتا ھے کہ حضرت علیؓ نے جن خارجیوں کے ساتھ جنگ کی بعد میں انکا جنازہ بھی پڑھایا۔
جہلمیوں سے سوال ھے کہ مرزا کے اس دعوے پر کونسی صحیح حدیث دال ھے؟
برائے مہربانی دلیل دیکر شکریہ کا موقع حاصل کریں۔
احمد رضا رضوی
ٹیگز:-
مرزا علی , احمد رضا رضوی

[…] (1) حضرت علیؓ کا خوارج کا نماز جنازہ پڑھانا والا بہتان […]
[…] 1) حضرت علیؓ پر بہتان کے انھوں نے خوارج کا نماز جنازہ پڑھ… […]
[…] 1) حضرت علیؓ پر بہتان کے انھوں نے خوارج کا نماز جنازہ پڑھ… […]
[…] 1) حضرت علیؓ پر بہتان کے انھوں نے خوارج کا نماز جنازہ پڑھ… […]
[…] 1) حضرت علیؓ پر بہتان کے انھوں نے خوارج کا نماز جنازہ پڑھ… […]