*مسئلہ باغ فدک کی وضاحت*

دور حاضر میں ایک نامور شخصیت سید عبدالقادر شاہ صاحب لندن نے مسئلہ باغ فدک پر گفتگو کرتے ہوئے اہل تشیع کے موقف کو اپناتے ہوئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اس فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے ایسا انداز اپنایا جس سے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی مسلمانیت اور صحابیت کا انکار لازم آتا ہے. علماء و مفتیان اہلسنت نے جب یہ گفتگو سنی تو اپنے منصب کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ایکشن لیا اور ان کو ایک فتویٰ نما لیٹر لکھ کر کہا کہ وہ اپنی اس گفتگو سے فوراً رجوع کرتے ہوئے سچی توبہ کریں ورنہ معاملہ لزوم کفر سے التزام کفر میں بدل جائے گا. کافی انتظار کے بعد جب ان کی طرف سے کوئی جواب نہ آیا تو محترم المقام حضرت العلام مفتی حافظ فضل احمد قادری مدظلہ العالی نے اپنے قلم کو حرکت دی اور “مسئلہ باغ فدک و دفاع شان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ” کے نام سے یہ کتاب تالیف فرمائی اور اس مسئلے کو قرآن و حدیث و تاریخ کی معتبر کتابوں کے ساتھ ساتھ اہل تشیع کی کتب سے بھر پور دلائل کے ساتھ ثابت کیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ باغ فدک کے بارے میں حق ہے.

عبدہ المذنب محمد شعیب رضا قادری ترابی

فدک

Masala_Bagh_e_Fidak_ki_wazahat_by_Allama_abu_hamza_faqeer_fazalahmad

باغ فدک مع حدیث قرطاس Baagh e Fadak o Hadees e Qirtas

حضرت علامہ مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃاللہ علیہ

Mufti Jalal ud Deen Amjadi

اہل سنت اور روافض کے مابین دو متنازعہ مسائل پر مفصل فتوے 

فدک مع حدیث قرطاس

باغ فدک مع حدیث قرطاس

باغ فدک  Baagh e Fadak 

مسئلہ فدک کی تحقیق  Masla  a Fadak Ki Tehqeq

امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ پر فدک غصب کرنے سے متعلق الزام کا مکمل جواب 

تالیف 

حضرت علامہ سید محمود احمد رضوی Syed Mehmood Ahmed Rizvi

فدک مسئلہ فدک کی تحقیق

باغ فدک  Baagh e Fadak 

باغ فدک اور حدیث قرطاس کی تحقیق  Baagh e Fadak o Hadees e Qirtas

تحقیق و تحریر 

ابو اسامہ ظفر القادری بکھروی حفظ اللہ واہ کینٹ 

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ اسلامک ریسرچ سینٹر

فدک اور حدیث قرطاس کی تحقیق

فدک اور حدیث قرطاس کی تحقیق

تحقیق باغ فدک  Tehqeeq Baaghe Fadak 

(کتب سنی و شیعہ سے)

محقق اہل سنت مناظر اسلام

علامہ محمد علی نقشبندی رحمتہ اللہ علیہ Allama Muhammad Ali Naqshbandi

باغ فدک

باغ فدک ( محمد علی )

یہ کتاب “خطائے اجتہادی صفت مدح ہے صفت عیب نہیں” ایک مدلل کتاب ہے، جو اہلسنّت کے موقف پر بڑے احتیاط کے ساتھ لکھی گئی ہے- مصنف مفتی محمد راحت خان قادری صاحب نے اجتہاد کے لغوی و اصطلاحی معنی کی تفہیم کی ہے- متعدد فصلیں قائم کر کے مجتہدین کے مقام عظمت اور تعبیرات کے انتساب کے سلسلے میں منہج سلف صالحین کو اجاگر کیا ہے- باطل عقائد و نظریات کی قلعی کھول دی ہے- کتاب ایسی ہے کہ اس کے مطالعہ کے بعد لاعلمی کے پردے اٹھ جائیں گے- عصمت انبیاء کرام علیہم السلام کے سلسلے میں اہلسنت کے موقف کی وضاحت کی ہے- عقائد اہلسنّت کی فصیل پر شب خون مارنے والے بے نقاب ہو جاتے ہیں-

Khata E Ijtihadi Sifat E Madah

Khata E Ijtihadi Sifat E Madah

عمدۃ التحقیق در افضلیت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 

بجواب زبدۃ التحقیق 

قاضی محمد عظیم نقشبندی

Umdatul Tahqeeq Dr Afzaliyat Abu Bakr Siddique Bajawab Zubda Tul Tahqeeq

By Allama Qazi Muhammad Azeem Naqshbandi

Umdatul Tahqeeq Dr Afzaliyat Abu Bakr Siddique Bajawab Zubda Tul Tahqeeq By Allama Qazi Muhammad Azeem Naqshbandi

عمدۃ التحقیق 1

عمدۃ التحقیق 2

 کتاب الرسالہ التبصرۃ المختصرہ علی المحفوظہ کی فھرست.

طویل کتاب کا رد چھوٹے رسالے سے صفحہ4 مفاد شہرت کے لیے لکھنا…….ص5. بی بی فاطمہ کی اجتہادی خطا اور جلالی اور طاہر الکادری ص 6اہلبیت پے تقدم ص9 کیا فدک سے اہلبیت کو محروم کیا گیا ص10. مباحثہ کس بات پے اولی ص11 توبہ کا اہم پہلو، توبہ کے تقاضے ص13 توبہ کے باوجود پابندی16 اجتہاد کرنے کی دلیل18. اجتہاد میں اختلاف اور آداب اختلاف19 عموم و اطلاق سے استدلال عالم کو روا22 اجتہادی خطاءیں شاذ قول تفردات24 رجوع پے جبر ص26. اسلاف نے نہیں کہا تم کیوں کہتے ہو ص27 سیدہ فاطمہ اور فدک پے تین موقف ص29. تم چھوٹے کل کے بچے مشورے دیتے ہو ص30. خدا لگتی کہنا ص34 محفوظ و معصوم کی تحقیق و تفصیل ص36 چمن زمان کی ایک بدگمانی حسد تعصب41. صحابہ تابعین میں سے بعض نے بعض کو اجتہادی خطاء پے کہا43. خطائیں تلاشتے ہو………؟ ص47 حیرت و تردد میں ڈالنے والی بات کہنا49 انبیاء کرام اور اجتہادی خطا……؟؟50. المعتقد اور انبیاء کی لغزیشیں و اجتہادی خطاء ص62 ایک حوالہ سب پے بھاری67. خطاء کی اقسام اور چمن زمان کا جھوٹ بدگمانی تعصب صفحہ81. خطاء مطلقا بولا جاءے تو اجتہادی مراد ہوتی ہے ص82. اچھا معنی مراد لینا واجب و متعین ص83 عرف اور اجتہادی خطاء ص84 اصرار اور بدعت ص88 غلو ص ص91

الرسالہ التبصرۃ المختصرہ