sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2026 کو شائع کیا.
قربانی کتنے دن؟ صحابۂ کرام اور جمہور فقہاء کا موقف ہر سال ایامِ قربانی میں یہ سوال سامنے آتا ہے کہ قربانی کتنے دن کی جا سکتی ہے؟ اس مسئلے میں جمہور فقہاء اور متعدد صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا موقف یہ ہے کہ قربانی تین دن ہے۔ ذیل میں اسی موقف پر آثارِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2026 کو شائع کیا.
قربانی کی کھال کا حکم اور اس کا مصرفشیخ محمد افتخار الحسن قربانی کے جانور کی کھال کے متعلق عام طور پر لوگوں میں مختلف قسم کی الجھنیں پائی جاتی ہیں، اس لیے اس مسئلے کو مختصر اور آسان انداز میں سمجھنا مناسب ہے۔ قربانی کی کھال کا حکم زکوٰۃ یا صدقۂ فطر جیسا نہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2026 کو شائع کیا.
🕋 تکبیرِ تشریق اور وہابیت🔥 : Ek👁Nazar تکبیرِ تشریق :💐اَللّٰهُ اَکْبَرْ اَللّٰهُ اَکْبَرْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَرْ اَللّٰهُ اَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد- تکبیر تشریق ( تسبیح ) کے الفاظ دراصلحضرت اسمٰعیل علیه السلام کی قربانی کے وقتحضرت سیدنا ابراہیم علیه السلامحضرت سیدنا اسمٰعیل علیه السلاماورحضرت جبریل امین علیه السلام کی زبان سے نکلنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2026 کو شائع کیا.
بیرونِ ملک قربانی کے حوالے سے گزشتہ دو تین دن سے ایک مسئلہ نہایت کثرت سے دریافت کیا جا رہا تھا۔ سوال یہ تھا کہ بیرونِ ملک مقیم مسلمان عموماً قربانی کے لیے اپنے عزیز و اقارب یا رفاہی اداروں کو پاکستان وغیرہ میں وکیل بناتے ہیں، اب چونکہ مختلف ممالک کے اوقات اور ایام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2026 کو شائع کیا.
*🌹یوم عرفه کی گراں مایہ انمول ساعتیں🌹* کسی بھائی کا کہنا ہے کہ جب ذى الحجة کے پہلے دس دن اور خاص طور پر یوم عرفہ قریب ہوتے ہیں تو مجھے *سباستیان* یاد آ جاتا ہے. *یہ کون ہے؟ اور اس کا ان دنوں سے کیا تعلق ہے؟*وہ شخص بتاتا ہے کہ *سباستیان ایک جرمن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2026 کو شائع کیا.
*احکامِ قربانی*از: پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ مخصوص جانوروں کومخصوص دنوں میں (یعنی دسویں ذی الحجہ سے بارھویں ذی الحجہ تک) تقرب الیٰ اللہ اور ثواب کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ہے یہ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے حضور پر نور سرکار دوعالم ﷺ کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 24 May 2026 کو شائع کیا.
(بھینس کی قربانی کی شرعی حیثیت)عہد نبوی اورعہد صحابہ میں جزیرة العرب میں بھینس نہیں پائی جاتی تھی؛ اس لیے بھینس کی قربانی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام سے نہ تو عملاً ثابت ہے اور نہ ہی آپ نے صراحتاً بھینس کی قربانی کے بارے میں کوئی حکم صادر فرمایا ہے.اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 9 June 2025 کو شائع کیا.
قربانی کے گوشت کی منڈیاں از قلم مفتی علی اصغر 12 ذو الحجہ 1446بمطابق 9 جون 2025 بعض یوٹویبر ان جگہوں پر جا کر ویڈیوز بنا رہے ہیں کہ دیکھو یہ بندہ قربانی کا گوشت بیچ رہا ہے اور یہاں پوری منڈی لگ چکی ہے ان یوٹیوبرز کا جذبہ اور خلوص ہو سکتا ہے اچھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 4 June 2025 کو شائع کیا.
حجاج کرام کے استفسارات کا جواب !بعض حجاج کرام کی طرف سے استفسارات آئے ہیں کہ سعودی حکومت نے اپنےحکومتی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حجاج کرام کے لیے کچھ قواعد وضوابط بنائے ہیں، ان میں سے ایک صورت حال ایسی ہے کہ 10 ذوالجہ کو ایک حاجی صاحب کی قربانی پہلے ہوجاتی ہے اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 30 June 2023 کو شائع کیا.
تکبیر تشریق کہاں سے شروع ہوئی؟ حضرتِ سَیِّدُنااِبْراہِیْم عَلَیْہِ السَّلَام نے جب حضرتِ سَیِّدُنا اِسْمٰعِیْل عَلَیْہِ السَّلَام کو ذَبْح کرنے کے لئے زمین پر لِٹایا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ کے حکم سے حضرتِ جبرئیل عَلَیْہِ السَّلَام بَطورِ فِدْیہ جَنَّت سے ایک مینڈھا(یعنی دُنْبہ) لئے تشریف لائے اور دُور سے اُونچی آوازمیں فرمایا: اَللّٰہُ اَکْبَر اَللّٰہ ُاَکْبَر، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-