قرآن مجید کی سات منزلیں
sulemansubhani نے Friday، 8 December 2006 کو شائع کیا.
کل منزلیں:
قرآن مجید کی سات منزلیں ہیں جنکی ترتیب درج ذیل ہے:
1۔ سورۃ فاتحہ سے سورۃ النساء تک (4 سورتوں کی پہلی منزل)
2۔ سورۃ مائدہ سے سورۃ توبہ تک (5 سورتوں کی دوسری منزل)
3۔ سورۃ یونس سے سورۃ النحل تک (7 سورتوں کی تیسری منزل)
4۔ سورۃ بنی اسرائیل سے سورۃ فرقان تک (9 سورتوں کی چوتھی منزل)
5۔ سورۃ شعراء سے سورۃ یٰسین تک (11 سورتوں کی پانچویں منزل)
6۔ سورۃ الصّٰفت سے سورۃ حجرات تک (13 سورتوں کی چھٹی منزل)
7۔ سورۃ ق سے سورۃ الناس تک (65 سورتوں کی ساتویں منزل)
نمبر شمار |
ترتیب تلاوت |
ترتیب نزول |
پارہ شروع |
شروع منزل |
منزل مکمل |
پارہ مکمل |
1 |
1 |
5 |
1 |
فاتحہ |
النساء |
6 |
2 |
5 |
112 |
6 |
المائدہ |
التوبۃ |
11 |
3 |
10 |
51 |
11 |
یونس |
النحل |
14 |
4 |
17 |
50 |
15 |
الاسراء |
الفرقان |
19 |
5 |
26 |
47 |
19 |
الشعراء |
یسین |
23 |
6 |
37 |
56 |
23 |
الصفت |
الحجرات |
26 |
7 |
50 |
34 |
26 |
ق |
الناس |
30 |
ٹیگز:-
جناب سورۃ فاتحہ سے نساء تک 4 سورتیں بنتی ہیں تین نہیں اور سورۃ ق سے الناس تک 65 بنتی ہیں 66 نہیں تصحیح فرمالیں شکریہ
جی محترم بہت شکریہ جزاک اللہ