شیعہ فرقے کے عقائد و نظر یات

شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی رضی اللہ عنہ اور محبّان اہلیت کہتے ہیں ۔شیعہ کے تمام فرقے خلفائے راشدین یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خلافت کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔

یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں ۔

ہم آپکے سامنے ان کے کفر یہ کلمات کی فہرست انہی کی مستند کتب سے پیش کرتے ہیں ۔

عقیدہ :اللہ تعالیٰ کبھی کبھی جھوٹ بھی بولتا ہے اور غلطی بھی کرتاہے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :اصولِ کافی جلد 1صفحہ نمبر 328یعقوب کلینی )

عقیدہ :موجودہ قرآن تحریف شدہ ہے ۔

(بحوالہ :حیات القلوب جلد 3صفحہ نمبر 10:مصنف :مرزابشارت حسین )

عقیدہ :جمع قرآن جو بعد از رسول ﷺکیاگیا اصولاً غلط ہے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :ہزار تمہاری دس ہماری ص 560عبدالکریم مشتاق کراچی )

عقیدہ :امام مہدی رضی اللہ عنہ جب آئیں گے تو اصلی قرآن لے کر آئیں گے ۔(معاذاللہ )

(بحوالہ :احسن المقال جلد 2ص336صفدر حسین نجضی )

عقیدہ :حضور ﷺ،حضرت عائشہ سے حالتِ حیض میں جماع کرتے تھے ۔

(بحوالہ :تحفہ حنفیہ ص72غلام حسین نجضی جامع المنتظر )

عقیدہ :تمام پیغمبرزندہ ہوکر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ماتحت ہوکر جہادکریں گے ۔(معاذاللہ )

(بحوالہ :تفسیر عیاشی جلد اول ص 181)

عقیدہ :حضرت یونس علیہ السلام نے ولا یتِ علی کو قبول نہ کیا جسکی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے انہیں مچھلی کے پیٹ میں ڈال دیا ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :حیات القلوب جلد اول ص459مصنّف :ملا باقر مجلس مطبوعہ تہران )

عقیدہ :مرتبہ امامت مرتبہ پیغمبری سے بالا تر ہے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :حیات القلوب جلد سوم ص 2ملا مجلس مطبوعہ تہران )

عقیدہ :بارہ امام حضور ﷺکے علاوہ بقیہ تمام انبیاء کے اُستاد ہیں ۔(معاذاللہ )

(بحوالہ :مجموعہ مجالس ص 29صفدر ڈوگرا سرگودھا )

عقیدہ :حضرت ابو بکر و عمر و عثمان نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت ترک کردینے کی وجہ سے مرتد ہوگئے ۔(معاذ اللہ ) (بحوالہ:اصولِ کافی جلد اول حدیث 43ص420مطبوعہ تہران طبع جدید )

عقیدہ :حضرت عمر رضی اللہ عنہ بڑے بے حیا اور بے غیرت تھے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :نور الایمان ص75امامیہ کتب خانہ لاہور )

عقیدہ :حضرت ابو بکر و عمر و عثمان کی خلافت کے بارے میں جو شخص یہ عقیدہ رکھتا ہے یہ خلافت حق ہے وہ عقیدہ بالکل گدھے کے عضو تنا سل کی مثل ہے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :حقیقت فقہ حنفیہ ص 72غلام حسین نجضی )

عقیدہ :حضور ﷺکی وفات کے بعد تین صحابہ کے علاوہ باقی سب مرتد ہوگئے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :روزہ کافی جلد 8ص245حدیث 341)

عقیدہ :حضرت عباس اور حضرت عقیل ذلیل النفس اور کمزور ایمان والے تھے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :حیات القلوب جلد 2ص618مطبوعہ تہران طبع جدید )

عقیدہ :معاویہ کی ماں کے چار یار تھے اسلئے سنّی چار یار کا نعرہ لگاتے ہیں ۔

(خصائل معاویہ ص34مصنف :غلام حسین نجضی لاہور )

عقیدہ :عائشہ طلحہ و زبیر واجب القتل تھے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :کتاب بغاوتِ بنو امیّہ و معاویہ ص 474مصنف :غلام حسین نجضی )

عقیدہ :حضرت عائشہ کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ شریعت و شیعت ص 45مصنف :عرفان حید ر عابدی کرادمی )

عقیدہ :حضور ﷺکے ظاہر و باطن میں تضاد تھا ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :تفسیر عیاشی جلد 2ص 101از:محمد بن مسعود عیاشی )

عقیدہ :اللہ تعالیٰ نے پیغام رسالت دیکر جبرائیل کو بھیجا کہ علی رضی اللہ عنہ کو پیغام رسالت دو لیکن جبرائیل بھول کر محمد ﷺکو دے گئے ۔(معاذ اللہ )

(بحوالہ :انوار نعمانیہ ص237از:نعمت اللہ جبرائری )

عقیدہ :جس نے ایک دفعہ متعہ کیا اسکا درجہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے برابر۔جس نے دو دفعہ متعہ کیا اسکا درجہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے برابر۔جس نے تین دفعہ کیا اسکا درجہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے برابر۔جس نے چار دفعہ متعہ کیا اسکا درجہ حضرت محمد ﷺکے برابرہو جاتاہے ۔ (معاذاللہ ) (بحوالہ:برہانِ متعہ ثوابِ متعہ ص 52)

عقیدہ :شیعہ مذہب کا کلمہ اسلامی کلمہ کے خلاف ہے شیعہ مذہب کا کلمہ یہ ہے ۔

’’لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ علی ولی اللّٰہ وصی رسول اللّٰہ و خلیفۃ بلا فصل ‘‘

ترجمہ :اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد اللہ کے رسول ،یہی علی اللہ کے ولی اور رسول کے بلافصل خلیفہ ہیں ۔

یہ کفر یات شیعہ مذہب کی کچھ کتابوں سے لئے ہیں ورنہ شیعہ مذہب کی کتب لا تعداد کفریات سے بھری ہوئی ہیں جن کو لکھتے ہوئے ہاتھ کانپتے ہیں ۔