رسول اللہﷺ مجھ سے زیادہ محبت کرتے ہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.
سیدنا علی پاک کہتے تھے:
رسول اللہﷺ مجھ سے زیادہ محبت کرتے ہیں ، اور سیدہ زہرا پاک کہتیں: مجھ سے ۔
سرکار ﷺ یہ سن کر مسکرادیے اور فرمانے لگے:
بیٹی فاطمہ! تیرے ساتھ شفقت پدری ہے ، لیکن علی مجھے زیادہ پیارا ہے ۔
انظر: مجمع الزوائد ومنبع الفوائد ،کتاب المناقب ، باب مناقب فاطمة۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ج 9 ، ص 325 ، ر15195 ، ط دارالفکر بیروت ، س 1432 ھ
میں قربان! جنھیں رسول اللہ اتنا پیار کریں ، ہم ان پر کیوں فدا نہ ہوں ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌸🌸🌸🌸
لقمان شاہد
29 رمضان 1440ھ
