48۔ حصار باندھنے کا طریقہ

وظیفہ: اوّل و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں درمیان میں گیارہ مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھیں یہ عمل چوبیس گھنٹے میں ایک بار کریں۔

فضیلت: جو کوئی روزانہ حصار باندھ لے گا ہر حادثے، ڈکیتی اور دشمن کی نگاہ سے اَوجھل رہیگا۔