“سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی” پڑھتے تو فرماتے سبحان ربی الاعلیٰ
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 85
روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب “سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی” پڑھتے تو فرماتے سبحان ربی الاعلیٰ ۱؎(احمد،ابوداؤد)
شرح
۱؎ یعنی فورًا اس آیت پرعمل بھی کرلیتے۔ظاہر یہ ہے کہ قرأت سے مراد نماز کے علاوہ میں تلاوت ہے ورنہ نماز میں “سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلےٰ” صرف سجدہ میں پڑھا جاتا ہے،امام مالک کے ہاں نوافل میں یہ کہہ سکتے ہیں،امام شافعی کے ہاں نوافل،فرائض سب میں