مرزا علی جہلمی کا شہرہ آفاق جھوٹ تصوف کی پہلی کتاب رسالہ قشیریہ
sulemansubhani نے Sunday، 19 April 2020 کو شائع کیا.
مرزا علی جہلمی کے شہرہ آفاق جھوٹ (13)
تصوف کی پہلی کتاب رسالہ قشیریہ 😂
آج دوستوں کی خدمت میں مرزا جہلمی کا 13 واں جھوٹ پیش کررھے ہیں اس سے قبل مرزا جہلمی کے 12 شہرہ آفاق جھوٹ پیش کیے کہ جنکے لنکس پوسٹ کے آخر میں آپکو مل جائیں گے کسی بھی جہلمی میں اتنی ہمت نہیں آئی کہ مرزا جہلمی کے سیاہ کارناموں کو کسی کریم سے سفید کرسکے ۔
مرزا جہلمی انتہا درجے کا جاہل انسان ہے ساری زندگی بھگوڑا رہا یہی وجہ ھے کہ اب تک انگوٹھا چھاپ ھے اسکے پاس کسی بھی جامعہ کی سند نہیں۔
صحابہ اکرام، تابعین محدثین، اولیاءاللہ کی جانب جھوٹ منسوب کرنا مرزا جہلمی کا پسندیدہ مشغلہ ھے۔
اپنے ایک بیان میں اپنی عظیم جہالت کا مظاہرہ کرتے ہاے کہتا ھے کہ تصوف کی سب سے پہلی کتاب رسالہ قشیریہ ھے اور یہ بات صرف مجھے پتا ھے پورے دنیا کے مولویوں کو نہیں پتا۔
جی بالکل درست فرمایا اس بات کے جاننے والے صرف مرزا صاب ہیں برائے مہربانی اسکا کوئی ماننے والا اس پر دلیل قائم کردے ورنہ ذلت اسکا مقدر بن چکی ھے۔
احمدرضارضوی