ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ الازہری کی تفسیر قرآن جو 3500 صفحات اور 5 جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر آپ نے 19 سال کے طویل عرصہ میں مکمل کی۔

تصنیف ابو الحسنات پیر محمد کرم شاہ الازہری کی لکھی ہوئی تفسیر ہے، یہ تفسیر قدرے مفصل اور معانی قرآن کے بیان میں بہت ہی واضح ہے، مصنف موصوف کی تفہیم کا انداز بڑا اچھوتا ہے، ہر سورت سے پہلے اس کا اجمالی تعارف ہے خصوصاً سورة کا زمانہ نزول، اس کا ماحول، اس کے اہم اغراض ومقاصد، اس کے مضامین کا خلاصہ اور اگر اس میں کسی سیاسی یاتاریخی واقعہ کا ذکر ہے تو اس کا پس منظر، ترجمہ میں پیراگراف کے ذریعہ لکیریں کھینچ کر اس کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے، نحوی وصرفی اور لغوی مشکلات کو مستند لغات اور تفسیروں سے حل کیا گیا ہے۔

🌹ضیاء القرآن🌹

Tafsir Zia ul Quran

Zia ul Quran

ZiaulQuran_Vol1

ZiaulQuran_Vol2

ZiaulQuran_Vol3

ZiaulQuran_Vol4

ZiaulQuran_Vol5