محفوظات برائے 21st May 2020 ء
قرآنِ حکیم کے مقاصد
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ حکیم کے مقاصد: یہاں تک قرآنِ مجید کا تعارف، اس کی عظمتیں اور فضائل بیان ہوئے ،اب قرآن پاک نازل کرنے کے 4 مقاصد ملاحظہ ہوں۔ (1)…پوری امت کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانا۔چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :’’وَ ہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلْنٰہُ مُبٰرَکٌ مُّصَدِّقُ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ لِتُنۡذِرَ اُمَّ الْقُرٰی وَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غلامئ سادات کی برکات
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر314: غلامئ سادات کی برکات حضرت سیِّدُنا احمدبن خَصِیب علیہ رحمۃ اللہ الحسیب وزیربننے سے قبل کاایک واقعہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”میں خلیفہ مُتَوَکِّل کی والدہ کاکاتب تھا، ایک دن میں کچہری میں بیٹھاہواتھاکہ خادم ایک تھیلالئے ہوئے میرے پاس آیااورکہا:”اے احمد!خلیفہ کی والدہ آپ کوسلام کہتی ہے ،اس نے یہ ہزار دیناربھجوائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کو کھانے کی وجہ سے
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 295 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نماز کو کھانے وغیرہ کی وجہ سے دیر نہ لگاؤ ۱؎ شرح ۱؎ اس کے تین مطلب ہوتے ہیں: ایک یہ کہ کھانے کی تیاری کے انتظار میں نماز میں دیر مت کرو، دوسرے یہ کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 294 روایت ہے حضرت ثوبان سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تین کام وہ ہیں جو کسی کو کرنا جائز نہیں ایسا شخص قوم کی امامت ہرگز نہ کرے کہ دعا میں اپنے آپ کو خاص کرے انہیں چھوڑ کر ۱؎ اگر ایسا کیا تو ان کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حاجت پائے تو پہلے پاخانے جائے
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 293 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ارقم سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جب نماز کی تکبیر ہو اورتم میں سے کوئی پاخانے کی حاجت پائے تو پہلے پاخانے جائے ۲؎(ترمذی) مالک اور ابوداؤ ود نسائی نے اس کی مثل) شرح ۱؎ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ نماز قبول نہ ہوگی جو گھر میں پڑھے
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 292 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو مؤذن کی اذان سنے اور اس کی اطاعت سے کوئی عذر منع نہ کرے لوگوں نے کہا عذر کیا ہے فرمایا ڈر یا بیماری تو اس کی وہ نماز قبول نہ ہوگی جو گھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین آدمی ہوں اور جماعت نہ کی جائے تو
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 291 روایت ہے حضرت ابودرداء سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس بستی یا جنگل میں تین آدمی ہوں اور ان میں نماز کی جماعت نہ کی جائے تو ان پر شیطان غالب آجاتا ہے ۱؎ تم پر جماعت لازم ہے بھیڑیا دور والے جانور ہی کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


منافقوں پر بھاری نمازیں
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 290 روایت ہے حضرت ابی بن کعب سے فرماتے ہیں ایک دن ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی، پھر جب سلام پھیرا تو فرمایا کیا فلاں حاضر ہے لوگوں نے عرض کیا نہیں فرمایا کیا فلاں حاضر ہے لوگوں نے عرض کیا نہیں ۱؎ فرمایا یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عورت جب خوشبو لگا کر مجلس پرگزرے تو
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 289 روایت ہے حضرت ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر آنکھ زنا کار ہے ۱؎ اور عورت جب خوشبو لگا کر مجلس پرگزرے تو وہ ایسی ایسی ہے یعنی زانیہ ہے ۲؎(ترمذی) ابوداؤد اور نسائی کی روایت اسی طرح ہے۔ شرح ۱؎ یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس عورت کی نماز قبول نہیں
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 288 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے محبوب ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اس عورت کی نماز قبول نہیں جو مسجد کے لیئے خوشبو لگائے ۱؎ جب کہ جنابت کے غسل کی طرح غسل کرے ۲؎(ابوداؤد)احمد و نسائی نے ا سکی مثل۔ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com