[…] تفسیر میزان الادیان: اس کے مصنف علامہ سید دیدار علی شاہ محدث الوری علیہ الرحمہ ہیں۔ یہ تفسیر تقابل ادیان پر بڑی مبسوط بحث پر مشتمل ہے۔ جو کہ مقدمہ اور تفسیر سورۂ فاتحہ ہے۔ یہ تفسیر دو جلدوں میں مکتبہ اعلیٰ حضرت لاہور سے شائع ہوئی۔ (پاک وہند کے مفسرین اہلسنت اور ان کی تفسیریں/ص: ١٢) […]