یزید فاسق اور منافق تھا امام الوہابیہ نواب صدیق حسن خان کا فتویٰ
sulemansubhani نے Tuesday، 15 September 2020 کو شائع کیا.
یزید فاسق اور منافق تھا امام الوہابیہ نواب صدیق حسن خان کا فتویٰ
امام الوہابیہ نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں :یزید ،حجاج اور مختار ثقفی فاسق اور منافق تھے ۔ (مجموعہ رسائل جلد سوم صفحہ نمبر 119،چشتی)
کیا کہتے ہیں یزید کے حامی وہابی جو نواب صاحب کا حوالہ دیتے ہیں ؟
یہ ہے وہابیوں کا فاسق و منافق امیر یزید تو اس فاسق و منافق امیر کے پیروکار کتنے بڑے منافق ہونگے خود سوچیئے ۔
