مرزا جہلمی کے ریسرچ پیپر کی تحقیق
sulemansubhani نے Wednesday، 18 November 2020 کو شائع کیا.
مرزا جہلمی کے ریسرچ پیپر کی تحقیق
مرزا جہلمی کا ریسرچ پیپر کے جسکے متعلق اسکا دعویٰ تھا کہ اس نے پیپر میں تمام باتوں کو قرآن و صحیح احادیث کی روشنی میں ثابت کیاگیا ھے۔
جبکہ اسکا ریسرچ پیپر کئی ضعیف احادیث تحریف و تبدل کتمان حق اور صحابہ اکرام کی گستاخیوں پر مشتمل ھے۔
احمد رضا رضوی
Downlaod
مرزا تو اس دور کا سب سے بڑا فتنہ ہے اسکے متضاد بیانات کی سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک جھوٹ بولنے کے بعد اسے بھول جاتا ہے… یہ ایسا خناس ہے جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کرتا ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شخصیات کو مشکوک بنا رہا ہے اور عبد اللہ بن ابی جیسے منافق کو صحابی قرار دے رہا ہے اور جو صحابی ہیں انھیں نعوذ باللہ منافق قرار دے ریا ہے.. عربی سے نابلد ناظرہ قرآن بھی درست پڑھنے نہیں آتا اور اسکا دعوی ہے کہ امام کعبہ قرآن غلط پڑھتا ہے الغرض نعوذ باللہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے لیکر کر آخر صحابی تک سب غلط بس یہ ایک جاہل صحیح ہے… اس نے امت کے ان مسائل کو عوام میں لایا جن پہ سلف میں سے کسی نے بات نہیں کی معاملات اللہ کے سپرد کئے لیکن اس نے انھی مسائل کو اٹھا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا آپسی تقابل کیا کہ ایک طبقہ مسلسل دوسرے طبقے کو گالی دیتا ہے… جس صحابی رسول کو آج تک امت کاتب وحی کے نام سے جانتی ہے اسے اس مرزا نے ایسے لوگوں کے سامنے پیش کیا کہ اب لوگ معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دے رہے ہیں…