[اعلی حضرت نال پنگے بچے لگدے او]

مفتی انس صاحب کا دعوی ہے 

”اگر کوٸی وہابی بھی طلب حق کے لٸے اس کتاب کے جواب کو پڑھے گا تو ان شاء اللہ وہ وہابی عقاٸد و نظریات کو چھوڑ دے گا۔اگر کوٸی کٹر وہابی بھی اس کتاب کو پڑھے گا تو اس کا دل اتنا ضرور کہے گا کہ ظہیر صاحب نے یہ کتاب لکھ کر ہمیں کٸی سالوں سے بے وقوف ہی بنایا ہوا تھا“

یہ کتاب مفتی انس صاحب نے وہابی مولوی احسان ظہیر کی کتاب ”البریلویہ“ کے جواب میں لکھی ہے

جس میں اس وہابی نے اعلی حضرت پر شدید قسم کے افترإ باندھے لیکن مفتی صاحب نے اس کی کتاب کا بھی اعلی قسم کا رد فرمایا ہے

احسان الہی ظہیر کی کتاب البریلویہ کا علمی محاسبہ

مولانا محمد انس رضا قادری