احبابِ من کے لیے ایک کام کی چیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

//!!!!!!!!!

سن ھجری سے عیسوی اور عیسوی سے ھجری سن بنانے کا طریقہ

اکثر قدیم کتابوں میں سنہ ھجری کا ہوتا ہے اور عام لوگوں کو اس وقت کا عیسوی سنہ معلوم کرنادشوار ہوتاہے اس لئے عیسوی سنہ معلوم کرنے کا فارمولہ یا طریقہ شیر کرتا ہوں:

(1) سن ھجری کو پہلے 33پر تقسیم کیاجائے.

(2) حاصل قسمت کو اسی ھجری سن سےمنفی کیا جائے.

(3) جو جواب ائے اس کے ساتھ622 جمع کیا جائے(پہلے ھجری کے وقت عیسوی سنہ 622تھا).

(4) اس طر622 جمع کرنے کے بعد جو جواب یا ھندسہ ائےگا وہ عیسوی سن ھوگا.
مثلا 1200ھ سے عیسوی سنہ اس طرح بنایا جائے گا:
1200÷33=36
1200-36=1164
1164+622=1786

اسطرح 1200ھ 1786کے برابر ہے یعنی اس وقت عیسوی سنہ 1786 تھی

ھجری سن معلوم کرنا:
ھجری=(عیسوی سن -622)×33÷32
مثلا 2018 کا ھجری= (2018-622)×33÷32
2018-622=1396
1396×33=46068
46068÷32=1439
1439ھ یعنی 2018 میں ھجری 1439
یا 1200ھ
Hijri = (AD- 622) x 33 ÷ 32

For example: AD = 1786
Hijri = 1786 – 622 = 1164
= 1164 x 33 = 38412
= 38412 ÷ 32
عابد برکاتی کے وال سے
= 1200

نشر۔۔۔۔آزاد مصباحی۔۔۔