دارالعلوم کراچی میں بابا جنید جمشید کی قبر🕸️

👈نوٹ: تصویر میں نظر آنے والا شخص
نہ ہی قـبر کـو چُـوم رہا ہـے
اور نہ ہی قبر کو سجدہ کر رہا ہے۔۔۔🙏
لہذا۔۔۔۔۔
اسے ہرگز شرک و بدعت نہ کہا جائے”-🤔

فرقہ وارانہ عینک ہٹا کر دیکھیں۔
جنید جمشید کا بیٹا اپنے باپ کی قبر کے ساتھ جو کر رہا ہے بالکل جائز و درست عمل ہے۔
یقیناﹰسجدے کی نیت نہیں ہوگی۔۔۔ قبر کو فرطِ محبت سے چوم لیا ہو گا۔
ہاں۔۔۔
مگر یاد رکھیں کہ ایک جائز سب کے لئے جائز ہوتا ہے۔
یہ نہیں کہ اپنوں کے لئے جائز اور پرائے کے لئے ناجائز ہوجائے۔