امین صفدر اکاڑوی دیوبندی عالم لکھتا ہے:

 

اسلئے میں کہا کرتا ہوں کہ اگر دیوبندی، بریلوی، غیر مقلدین۔ ان تین میں اگر کسی مسئلہ کا اختلاف ہو جائے تو جس طرف دو جماعتیں ہو جائیں وہ حق پر ہے اور سچا ہے اور جس طرف ایک رہ جائے وہ جھوٹا (خطبات صفدر ص 228)

 

اہل سنت بریلوی مکتب فکر دیوبندی اکابرین کی عبارات کو کفریہ اور گستاخی مانتے ہیں۔ اور غیر مقلدین کے شیخ الحدیث، فقیہ شیخ زبیر علی زئی بھی دیوبندی عبارات کو کفریہ مانتے ہیں۔ تو ثابت ہوا کے دیوبندی عبارات گستاخی اور کفریہ ہیں۔ شیخ زبیر علی زئی صاحب کا فتوی ادھر پڑھیں۔

 

https://ishaatulhadith.com/unicode/deobandi-hazrat-ahle-sunnat-nahi-hein/