برصغیر کے ہم نام سنی مفسرین اور مفسرات
sulemansubhani نے Wednesday، 15 December 2021 کو شائع کیا.
برصغیر کے ہم نام سنی مفسرین اور مفسرات
● ملا احمد جیون امیٹھوی علیہ الرحمه (تفسیرات احمدیہ)
● مولانا قاری احمد پیلی بھیتی علیہ الرحمه (تفسیر قرآن مجید)
● علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمه (تفسیر عزیزی)
● علامہ عبد العزیز پرہاروی علیہ الرحمه (السلسبیل فی تفسیر التنزیل)
● مولانا حشمت علی رضوی بریلوی علیہ الرحمه (تفسیر رضوی)
● مولانا حشمت علی خان لکھنوی علیہ الرحمه (تفسیر حشمتی)
● علامہ غلام رسول رضوی محدث امرت سری علیہ الرحمه (تفہیم القرآن)
● علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمه (تبیان القرآن، تفسیر تبیان الفرقان)
● بی بی رقيہ بنت علامہ عبد الحق خیرآبادی علیہما الرحمه (تفسیر طیبات بینات)
● سيده رقيہ محمود کاظمیہ قادریہ علیہا الرحمه (تفسیر رقيہ)
مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی
ٹیگز:-
محمد سلیم انصاری ادروی