دیوبندی خود بدلتے نہیں،کتابوں کو بدل دیتے ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 2 March 2023 کو شائع کیا.
“الادب المفرد”کی مشہورحدیث ابن عمررضی اللہ عنہ میں وہابی تحریف:
حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ کاپاؤں مبارک سن ہواتوانہیں کسی نے کہاکہ جس سے آپ کومحبت ہے اس کانام لیں۔توآپ نے فرمایا:”یامحمد”
(الادب المفرد،باب مایقول الرجل اذا خدرت رجلہ)
اس حدیث شریف میں تحریف کرتےہوئے “یامحمد” سے”یا”حذف کرکے صرف”محمد”لکھ دیاگیاہے۔یہی کام “الادب المفرد”دارالاشاعت کراچی کے مطبوعہ عربی نسخہ میں بھی کیاگیاہے۔جوکہ راقم کچھ سال قبل اپنے قسط وارمضمون:
“دیوبندی خودبدلتے نہیں،کتابوں کوبدل دیتے ہیں”
کی کسی قسط میں بیان کرچکاہے۔
میثم قادری


ٹیگز:-