ہم عرفان شاہ مشہدی سے بالکل متفق ہیں اور تائید کرتے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 3 December 2023 کو شائع کیا.
پنڈی کے مفتیوں، گدی نشینوں کی چھٹی کرنے پر ہم عرفان شاہ مشہدی کے شکر گزار ہیں، اور ہم ان کے اس فرمان سے بالکل اتفاق کرتے ہیں کہ
” صحابہ کرام کے گستاخ مولویوں، پیروں کو منبر سے باہر اٹھا کر پھینک دیں”
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دفاع میں لکھا گیا لاجواب رسالہ
خود بھی پڑھیں اور پنڈی و گرد و نواح میں اسے خوب تقسیم کریں
کوئی سکھر سے گزرے تو وہاں
کے امام صاحب کو بھی کوئی تحفتہً پیش کردے
بے چاروں کو علم ہی نہیں کہ ان
کے بڑے کون کون سے رسالے لکھ گئے
جبکہ چھوٹے چھوٹے سوشل میڈیا
پر شور مچائے رکھتے ہیں
میں نیت کرتا ہوں جو واٹس پر مانگے گا اسے ضرور دوں گا
03213882532
میسج کریں
ابنِ حجر
3/12/2023ء


ٹیگز:-