لَا يَسۡتَوِىۡۤ اَصۡحٰبُ النَّارِ وَاَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِؕ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ هُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ – سورۃ نمبر 59 الحشر آیت نمبر 20
sulemansubhani نے Monday، 25 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَا يَسۡتَوِىۡۤ اَصۡحٰبُ النَّارِ وَاَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِؕ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ هُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ۞
ترجمہ:
دوزخی اور جنتی برابر نہیں ہوسکتے جنتی ہی کامیاب ہیں۔
الحشر : ٢٠ میں فرمایا، دوزخی اور جنتی برابر نہیں ہوسکتے، جنتی ہی کامیاب ہیں۔
اس آیت میں دوزخی سے مراد کفار ہیں اور جن گناہگار مسلمانوں کو عارضی طور پر تطہیر کے لئے دوزخ میں ڈالا جائے گا، وہ دوزخی نہیں ہیں کیونکہ وہ بالآخر سزا سے پاک ہو کر جنت میں چلے جائیں گے۔
القرآن – سورۃ نمبر 59 الحشر آیت نمبر 20