وَّفَوَاكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 42
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّفَوَاكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ ۞
ترجمہ:
اور لذیذ پھلوں میں سے جن کو وہ چاہیں گے.
القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 42