فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِىَ كِتٰبَهٗ بِيَمِيۡنِهٖۙ – سورۃ نمبر 84 الإنشقاق آیت نمبر 7
sulemansubhani نے Sunday، 13 July 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِىَ كِتٰبَهٗ بِيَمِيۡنِهٖۙ ۞
ترجمہ:
سو جس شخص کا صحیفہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
الانشقاق : ٩۔ ٧ میں فرمایا : سو جس شخص کا صحیفہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ تو اس سے عنقریب بہت آسان حساب لیا جائے گا۔ اور وہ اپنے اہل کی طرف خوشی خوشی لوٹے گا۔
القرآن – سورۃ نمبر 84 الإنشقاق آیت نمبر 7