أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِىۡ مِنۡ جُوۡعٍؕ ۞

ترجمہ:

جو نہ فربہ کرے گا نہ بھوک دور کرے گا

الغاشیہ : ٧ میں فرمایا : جو نہ فربہ کرے گا نہ بھوک دور کرے گا۔

کفار قریش نے کہا : ہمارے اونٹ ضریع ( خشک گھاس) کھاتے ہیں اور خوب فربہ ہوجاتے ہیں تو اس کے رد میں یہ آیت نازل ہوئی۔

القرآن – سورۃ نمبر 88 الغاشية آیت نمبر 7