اَرَءَيۡتَ اِنۡ كَانَ عَلَى الۡهُدٰٓىۙ – سورۃ نمبر 96 العلق آیت نمبر 11
sulemansubhani نے Sunday، 14 December 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَرَءَيۡتَ اِنۡ كَانَ عَلَى الۡهُدٰٓىۙ ۞
ترجمہ:
آپ بتائیں اگر وہ منع کرنے والا ہدایت پر ہوتا
العلق : ١٢-١١ میں فرمایا : آپ باتئیں اگر وہ منع کرنے والا ہدیات پر ہوتا۔ یا وہ اللہ سے ڈرنے کا حکم دیتا۔
ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے اس کافر سے خطاب فرمایا ہے کہ اے کافر ! یہ بتا کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جو نماز پڑھ رہے ہیں ان کا نماز پڑھنا عین ہدایت ہے اور وہ جو دین کی تبلیغ کر رہے ہیں اور لوگوں کو عذاب سے ڈرا رہے ہیں اور خوف خدا کا حکم دے رہے ہیں اور تو ان کو ان نیک کاموں سے ڈرا رہا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 96 العلق آیت نمبر 11
[…] تفسیر […]