sulemansubhani نے Sunday، 6 December 2020 کو شائع کیا.
اماماحمدرضا و افراد سازی “کون کہتا ہے ، “امام احمد رضا نے کتابیں لکھیں اور افراد سازی نہیں کی“!تنگ نظر ہیں وہ؛یا فہم کا فتور ہے جو ایسا کہتے ہیں۔ اس نے تنہا وہ افراد پیدا کیے، جو سیکڑوں مل کر بھی پیدا نہیں کر سکے. اس کا ہر فرد ایک ادارہ تھا،ایک یونیورسٹی تھی۔صدر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.
بےوجہشرعیعورتایذادینا امام اہل سنت فرماتے ہیں: ہر چند ﷲ تعالی نے مردوں کو عورتوں پر فضیلت دی۔ الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّـهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ.[النساء ايت ٣٤] مفھوم: مرد افسر ہیں عورتوں پر اس لئے کہ ﷲتعالی نے ان میں ایک دوسرے پر فضیلت دی اور اس لئے کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 30 November 2020 کو شائع کیا.
مقام غوث اعظم اعلی حضرت کی نظر میں حافظ قاری غلام حسن قادری
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 13 November 2020 کو شائع کیا.
بارہ اماموںکےمتعلقتحقیق رضوی ان کا ذکر احادیث میں ہے؟ یہ مجتہد تھے یا مقلد؟ کتب صحاح میں ان کے روایات ہیں؟ ان کی امامت کون سی ہے؟ ان کی طرف منسوب اقوال کہاں تک درست ہے؟ کتب صحاح میں ان سے کم روایات لینے کی وجہ؟ امام اہل سنت سے سوال ہوا کہ بارہ امام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2020 کو شائع کیا.
صرف ترجمہ سےقرآن وحدیث سمجھنا امام اہل سنت فرماتے ہیں: قرآن عظیم کے مطالب سمجھنا بلا شبہہ مطلوب اعظم ہے مگر بے علم کثیرہ کافی کے، ترجمہ دیکھ کر سمجھ لینا ممکن نہیں بلکہ اس کے نفع سے اس کا ضرر بہت زیادہ ہے جب تک کسی عالم ماہر کامل سنی دیندار سے نہ پڑھے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 October 2020 کو شائع کیا.
جی سی یونیورسٹی لاہور فروغ رضویات کا سفر عالمی ناشر رضویات حضرت صاحبزادہ سید وجاہت رسول تاباں قادری رضوی رحمہ کا ایک حسین خواب پورا ہوا محقق رضویات محترم پروفیسر ڈاکٹر دلاورخان صاحب کی کوشش اور عزت مآب محترم پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ صاحب ڈین شعبہ عربی و اسلامیات کی ذاتی دلچسپی مخلص و مہربان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 21 October 2020 کو شائع کیا.
*فکر رضا کے جلوے* از:توفیق احسن برکاتی
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 20 October 2020 کو شائع کیا.
امام احمد رضا اور فقہی ضوابط کی تدوین سراج الفقہائ مفتی محمد نظام الدین رضوی برکاتی
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 18 October 2020 کو شائع کیا.
امام احمد رضا خان کا مقصد زندگی دفاع عزت رسول ۔۔۔!! الحمدﷲ! اس فقیر بارگاہ غالب قدیر عز جلالہ،کے دل میں کسی شخص سے نہ ذاتی مخالفت نہ دنیوی خصومت،مجھے میرے سرکار ابد قرار حضور پرنور سید الابرار صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے محض اپنے کرم سے اس خدمت پر مامور فرمایاہے کہ اپنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2020 کو شائع کیا.
اعلیٰ حضرت کے جدید تعلیمی نظریات ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی مجدد اسلام، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی قدس سرہ العزیز (م ۱۹۲۱ھ) علم و فضل میں یکتائے روزگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم ماہر تعلیم بھی تھے۔ ان کی متعدد تصانیف مثل ’’الاجازات المتینہ‘‘ اور ’’فتاویٰ رضویہ‘‘ وغیرہ میں ان کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »