محفوظات برائے ”اہلسنت اردو خبریں“ زمرہ

حویلیاں،ایبٹ آباد میں میلادالنبی کے جلوس پراندھادھند شیلنگ اور فائرنگ کی مذمتمفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن ،مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی ، صاحبزادہ ریحان امجد علی نعمانی ، علامہمفتی عابد مبارک المدنی ، علامہ سید مظفر شاہ قادری، علامہ اشرف گورمانی ،مفتی وسیم اختر المدنی،مفتی رفیعالرحمن نورانی مفتی نذیر جان نعیمی اور علامہ لیاقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلاد النبی ﷺ کے موضوع پر ایک علمی تحریر مصر کے پروفیسر ڈاکٹر عبد الملک العلوی کی دلچسب تحریر *”مولد النبی قرار قلبك”*کا اردو ترجمہ————————-برائے مہربانی یہ تحریر کسی فرقے سے بالاتر ہو کر پڑھیں۔اگر سمجھ میں آجائے۔*مولد النبی قرار قلبك*(میلاد النبی ﷺ تیرے دل کا فیصلہ) یہ ہم مسلمانوں کی بدقسمتی ہے حضور اکرم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ان کو روک لیں
sulemansubhani نے Sunday، 9 October 2022 کو شائع کیا.

” ان کو روک لیں”آج ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا, مساجد و مدارس , محلوں ,گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل کا اہتمام بھی کیا گیا , […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیاٸے نعت کا عظیم نام عظیم شاعرحضرتِ حفیظ تاٸب علیہ الرحمہ کے شاگرد،ِ گرامی قدر الحاج محمد حنیف نازش (رحمة اللہ تعالی علیہ) قضاٸے الہی سے وصال فرماگٸےانا للہ وانا الیہ راجعون

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن
sulemansubhani نے Thursday، 1 September 2022 کو شائع کیا.

ایک نیا ھدف طے کر لیا گیا ہے ، سفر مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں جب ان کے امیر مولانا الیاس قادری صاحب نے فرما دیا کہ ان اجڑے گھروں کو بسانے تک رکنا نہیں ،کوشش جاری رکھنا ۔ اب Rescue سے Relief اور پھر Rehabilitation تک چلنا ہے ۔ دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مولانا الیاس قادری کی بہو کا انتقال
sulemansubhani نے Friday، 5 August 2022 کو شائع کیا.

افسوس ناک خبر!!امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کی بہو جانشینِ امیراہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی کی اہلیہ نگران شوری کے بچوں کی خالہ ام اسید کا انتقال ہو گیا ہےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ہمارے حبیب و محبوب’ محترم و مکرم علامہ محمد یعقوب نقشبندی کے لئے بڑا *صدمہ* آپ کی رفیقہ حیات اللہ تعالی کے حضور حاضر ہو گئیں ۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون #علامہ محمد یعقوب نقشبندی کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور کافی عرصہ سے اٹلی میں دینی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مصطفی کمال کو جواب
sulemansubhani نے Wednesday، 22 June 2022 کو شائع کیا.

بڑوں کے ظرف بھی بڑے ہوتے ہیں۔۔۔مفتی منیب الرحمن صاحب دامت برکاتہم جن کا ادب و احترام دنیا بھر کے اہل سنت و جماعت کے دلوں میں ہیں۔ ہر اہم موقعہ پر آپ نے حکمت و بصیرت کے ساتھ معاملات کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ رب کریم نے آپ کو جو مقام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حضرت علامه مفتی نظام الدین احمد نوری براؤں شریفحضرت علامہ مفتی نظام الدین احمد نوری بن الحاج الطاف حسین موضع بڑہرا کندھئی تھانہ پورندر پورضلع مہراجگنج میں ۵ فروری 1962ء کو پیدا ہوۓ ! ابتدائی تعلیم ( درجہ اول تا پنجم ) موضع مذکور کے مدرسہ عربیہ اہل سنت نور الاسلاممیں مولانا محمد اسلام مرحوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com