محفوظات برائے ”دیوبندی ازم“ زمرہ

دیوبند مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیسر صاحب کی ناموسِ رسالت پر پہرہ دینے کے حوالے سے ایک چشم کشاتحریر۔۔۔۔ مطالعہ فرمائیں، اللہ کا شکر ادا کریں اور دیگر لوگوں تک بھی پہنچائیں ۔۔۔۔۔ کریڈٹ کس کو دیا جائے؟؟؟ گورنمنٹ آف پاکستان پہلے بھی سنجیدگی سے گستاخانہ خاکوں کو رکوانے پر کام کررہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

ديوبند اكابر  نے محمد صلى الله عليه وسلم كے سامنے بخارى شريف پڑهى : پنجلاسه (پنجاب) ميں ايك بزرگ راؤ عبدالرحمن خاں نامى تهے, كشفى حالت ان كى بهى غير معمولى تهى , دروزه كے ليے تعويز لينے كے ليے كوئى آيا تو تعويز كے ساتھ كه ديا كرتے تهے كه لڑكا هو گا, يا لڑكى بعضوں نے پوچها آپ كو كيسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

تهانوى كے پردادا مرنے كے بعد مٹهائياں لاتے رهے پردادا صاحب توكيرانه اور شاملى كے درميان جهاں پخته سڑك هے شهيد هوئے اور وهيں پر پير سماءالدين صاحب كے مزار كے پاس دفن كئے گئے– اور شروع ميں بهت عرصه تك انكا عرس بهى هوتا رها– كسى بارات ميں تشريف ليجا رهے تهے كه ڈاكوؤں نے آكر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تلخ سچائیاں
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2009 کو شائع کیا.

تلخ سچائیاں کالم نگار: حامد میر روزنامہ ’’جنگ‘‘ کراچی، 9اپریل2009ء میں معروف کالم نگار جناب حامد میر صاحب کا شایع شدہ کالم ’’تلخ سچائیاں‘‘ بغیر کسی تبصرے کے قارئین کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ سچائی ہمیشہ تلخ ہوتی ہے لیکن سچائیوں کا اعتراف کئے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں ہوتا۔ آج کی تلخ سچائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی شیخ کے کچھ ذاتی حالات گناہ قاسم برگشتہ بخت بد اطوار     بانی مدرسہ دیوبند مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی شیخ کی ولادت سوانح قاسمی کے مطابق ١٢٤٨؁ ہجری کے کسی مہینہ میں ہوئی ( سوانح قاسمی جلد اوّل ص ١٤٦)۔     آپ کے والدین نے آپ کا نام خورشید حسین رکھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دیوبندی مذہب میں مذہب کی اہمیت
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2009 کو شائع کیا.

دیوبندی مذہب میں مذہب کی اہمیت نانوتوی صاحب کے حکم سے روزہ توڑ دیا :    ”حضرت والا مرحوم نے فرمایا کہ حضرت مولانا رفیع الدین صاحب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ میں نے کبھی حضرت نانوتوی (بانی ئ مدرسہ دیوبند ) کے خلاف نہیں کیا ایک دن چھتہ کی مسجد میں حاضر ہوا حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

 اپنی بات اے شیخِ حرم برسرِ منبر تِری یہ شعلہ بیانی صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری کے قلم سے   قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ان ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں امام کعبہ، شیخ القرآن الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس بن عبد العزیز صاحب رونق افروز ہیں جو حکومتِ پاکستان کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اشرف علی تھانوی داتا دربار میں
sulemansubhani نے Friday، 29 February 2008 کو شائع کیا.

پڑھنے کے لیےیہاں کلک

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دیوبندیوں کے خضر انگریز تھے
sulemansubhani نے Tuesday، 25 December 2007 کو شائع کیا.

ا س سلسلے میں سوانح قاسمی کے مصنف کی عجیب و غریب روایت سنیے فرماتے ہیں کہ انگریزوں کے مقابلے میں جو لوگ لڑ رہے تھے ان میں حضرت مولانا فضل الرحمن شاہ گنج مراد آبادی بھی تھے اچانک ایک دن مولانا کو گیا کہ خود بھاگے جا رہے ہیں اور کسی چودہری کا نام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قاسم نانوتوی اور انگریز آفیسر
sulemansubhani نے Tuesday، 25 December 2007 کو شائع کیا.

    قاسم نانوتوی اور انگریز آفیسر اب انگریز کے خلاف دیوبندی اکابر کی افسانہ جہاد و بغاوت کی پوری رپورٹ الٹ دینے والی ایک سنسنی خیز کہانی سنیے سوانح قاسمی میں‌مولوی قاسم صاحب نانوتوی کے ایک حاضر باش مولوی منصور علی خان کی زبانی یہ قصہ بیان کیا گیا ہے وہ کہتے ہیں‌: کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com