*جزاک اللہ خیرا کی حقیقت* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے ساتھ کوئی نیکی کا سلوک کیا گیا اور اس نے اس نیکی کرنے والے سے *جزاك الله خيراً* ”اللہ تعالیٰ تم کو بہتر بدلا دے“ کہا اس نے اس کی پوری پوری تعریف کر دی“ جامہ ترمیزی جلد ١ […]

مکمل تحریر پڑھیے »