محفوظات برائے ”کتاب الطھارۃ“ زمرہ
کتے مسجد میں
sulemansubhani نے Tuesday، 23 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :483 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کتے مسجد میں آتے جاتے تھے لیکن صحابہ اس کی وجہ سے مسجد نہ دھوتے تھے ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ اس حدیث کی شرح پہلے گزر چکی۔اس سے معلوم ہورہا ہے کہ کتے کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ننگے پاؤں چلنے سے وضو
sulemansubhani نے Tuesday، 23 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :482 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اورننگے پاؤں چلنے سے وضو نہ کرتے تھے ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ اس کے دو مطلب ہوسکتے ہیں: ایک یہ کہ پاؤں ہی نہ دھوتے تھے،کیونکہ اس میں نجاست نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کا راستہ غلیظ ہے
sulemansubhani نے Monday، 22 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :481 روایت ہے بنی عبدالاشہل کی ایک بی بی صاحبہ سے ۱؎ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یارسول اﷲ ہمارا مسجد کا راستہ غلیظ ہے جب بارش ہو تو ہم کیا کریں۲؎ فرمایا کیا اس کے بعد اس سے اچھا راستہ نہیں ہے میں بولی ہاں فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس کا پکالینا اس کی پاکی ہے
sulemansubhani نے Monday، 22 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :480 روایت ہے حضرت سلمہ ابن محبق سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جنگ تبوک میں ۲؎ ایک کے گھر تشریف لے گئے وہاں مشک لٹکی ہوئی تھی آپ نے پانی مانگا وہ بولے یارسول اﷲ یہ مردار کی کھال ہے فرمایا اس کا پکالینااس کی پاکی ہے۳؎(احمدوابوداود) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانی اور ببول کے پتے پاک کردیتے ہیں
sulemansubhani نے Monday، 22 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :479 روایت ہے حضرت میمونہ سے فرماتی ہیں کہ قریش کے کچھ لوگ حضور پر گزرے جو اپنی مری بکری کو گدھے کی طرح کھینچ رہے تھے ان سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے اس کی کھال لے لی ہوتی وہ بولے کہ یہ تو مردار ہے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردار کی کھال تو پک کر پاک ہوتی ہے
sulemansubhani نے Sunday، 21 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :478 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردار کی کھالوں سے نفع حاصل کرنے کا حکم دیا جب پکالی جائیں ۱؎ (مالک،ابوداؤد) شرح ۱؎ یہ حکم اباحت اور اجازت کا ہے نہ کہ وجوب کا۔مردار سے مراد خنزیر اور انسان کے سوا باقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :477 اور روایت ہے عبداللہ ابن عکیم سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط آیا کہ تم نہ مردار کی کھال سے نفع اٹھاؤ نہ پٹھے سے۲؎ ۔(ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ تابعین میں سے ہیں کہ حضور کا زمانہ پایامگر ملاقات نہ کرسکے،قبیلہ بنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درندوں کی کھالوں سے منع فرمایا
sulemansubhani نے Sunday، 21 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :476 روایت ہے حضرت ابی الملیح ابن اسامہ سے وہ اپنے والد سے ۱؎ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی ہیں کہ حضور نے درندوں کی کھالوں سے منع فرمایا ۲؎ (احمد،ابوداؤد،نسائی)اور ترمذی اور دارمی نے یہ بڑھایا یہ کہ بچھایا جائے۔روایت ہے حضرت ابی الملیح سے کہ انہوں نے درندوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درندوں کی کھال
sulemansubhani نے Sunday، 21 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :475 روایت ہے حضرت مقدام ابن معدیکرب سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال پہننے اور اس پر سوارہونے سے منع فرمایا ۲؎(ابو داؤد،نسائی) شرح ۱؎ مشہور صحابی ہیں،اہل شام سے ہیں،قبیلہ بنی کندہ سے ہیں،شامیوں کا وفد اسلام لانے کے لئے جو حضور کی خدمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دامن لمبا
sulemansubhani نے Friday، 19 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :474 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے کہ ان سے کسی عورت نے کہا میرا دامن لمبا ہے اور میں گندی جگہ میں چلتی ہوں آپ بولیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اسے بعد والی زمین پاک کردے گی ۱؎ (مالک،احمد،ترمذی، ابوداؤد،دارمی)ان دونوں نے کہا کہ وہ عورت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com