sulemansubhani نے Tuesday، 17 October 2006 کو شائع کیا.
بلغ العلیٰ بکمالہ بلغ العلیٰ بکمالہ کشف الدجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلوا علیہ وآلہ وہ عجیب رات سعید تھی یہاں شادی تھی وہاں عید تھی جو نبی کو حسرت دید تھی تو خدا کو شوق وصال تھا بلغ العلیٰ بکمالہ وہی جلوہ اپنا دکھا گئے میرے دل میں جن کا خیال تھا وہی خواب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 17 October 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف ہم خاک ہيں اور خاک ہي ماویٰ ہے ہمارا خاکي تو وہ آدم جد اعلٰی ہے ہمارا اللہ ہميں خاک کرے اپني طلب ميں يہ خاک تو سرکار سے تمغا ہے ہمارا جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سيد عالم اس خاک پہ قرباں دل شيدا ہے ہمارا خم ہوگئي پشت فلک اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.
ذریعہ قادریہ الحمد للہ رب العالمین والصلٰوۃ والسلام علیک سید العالمین والہ وابنہ و حزبہ اجمعین وصل اول درنعت اکرم حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم بسم اللہ الرحمن الرحیم واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 12 October 2006 کو شائع کیا.
صلی علیٰ محمد۔ صلی اللہ علیہ وسلم منزل کا کچھ پتہ دو۔ صلی علیٰ محمد۔ صلی اللہ علیہ وسلم اب راستہ دکھا دو۔ صلی علیٰ محمد۔ صلی اللہ علیہ وسلم کب سےبھٹک رہےہیں۔ کب سےترس رہےہیں آنکھوں سےآنسوئوں کےساون برس رہےہیں اک بار تو ہنسا دو۔ صلی علیٰ محمد۔ صلی اللہ علیہ وسلم دل کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 11 October 2006 کو شائع کیا.
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ از: مولانا صاحبزادہ ابوالحسن واحد رضوی کاش ہو اس وقت اُن کا ذیلِ عالی ہاتھ میں جب لوائِ حمد لیں گے وہ مثالی ہاتھ میں چاند ہو ٹکڑے، پھر سورج، رواں ہو آب بھی طاقتیں رکھتے ہیں وہ ایسی نرالی ہاتھ میں ہاتھ خالی ان کے در سے کوئی بھی پلٹا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 11 October 2006 کو شائع کیا.
نعتِ رسولِ مقبولﷺ کلام: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں علیہ رحمۃ الرحمن دشمنِ احمد پہ شدت کیجئے ملحدوں کی کیا مروت کیجئے ذکر ان کا چھیڑیئے ہر بات میں چھیڑنا شیطاں کا، عادت کیجئے مثل فارس زلزلے ہوں نجد میں ذکرِ آیاتِ ولادت کیجئے غیظ میں جل جائیں بے دینوں کے دل یارسول اللہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-