500+ اسد رضا عطاری کی حمد، نعتیں ، منقبت ، سلام
500+ Asad RazaAttari AlMadni Hamd,Naats , Manqabat,Salam in Mp3 Files and in one Page 500+ اسد رضا عطاری کی حمد، نعتیں ، منقبت ، سلام
500+ Asad RazaAttari AlMadni Hamd,Naats , Manqabat,Salam in Mp3 Files and in one Page 500+ اسد رضا عطاری کی حمد، نعتیں ، منقبت ، سلام
قسمت مری چمکائی ہے طیبہ میں بلاکر جھولی مری بھر دی ہے مدینے میں بلاکر تم داتا سخی ہو ،اور میں ادنیٰ بھکاری حسنین کا صدقہ دو زرا ہاتھ اٹھا کر دربار کا منگتا ہوں رہوں در ہی کا منگتا رکھنا مرے شاہا ! مجھے اپنا ہی بناکر اپنی ہی نگاہوں میں سمائے رکھنا اِس […]
نعت شریف …………مولانا ذاکر بلرامپوری علیمیہ جمداشاہی بستی٭ ملے عشق نبی کا غم تو اپنی ہرخوشی دے دوں مدینے کی زمیں مل جائے تو میں زندگی دے دوں قدم میرے بھلا کیسے اٹھیں گے راہ طیبہ میں چلوں گا سر کے بل تاکہ ثبوت زندگی دے دوں کہیں شجرہ کوئی اسلام کا تاکہ نہ مرجھائے […]
نعت پاک نتیجۂ فکر : حضرت مولانافروغ احمد اعظمی ( پرنسپل دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی ) آپ نے اب تک نہ کوئی بات ٹالی یا رسول آپ سے میں آپ ہی کا ہوںسوالی یا رسول دو جہاںکی میں نے پھر ہر چیز پالی یا رسول میں نے پالی آپ کی گر ذات عالی یا رسول ایک […]
لاکھوں سلام مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام شہرِ یارِ اِرم تاجدارِ حرم نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام شبِ اسریٰ کے دولہا پہ دائم درود نوشۂ بزمِ جنّت پہ لاکھوں سلام ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود ہم فقیروں کی ثَروَت پہ لاکھوں سلام نیچی نظروں کی […]
قطعہ اِدھر نعتِ خیر الوریٰ ہو رہی ہے اُدھر مغفرت کی دعا ہو رہی ہے یہ فیضان نعتِ نبی کا ہے شاکرؔ کرم ہو رہا ہے عطا ہو رہی ہے
قدموں میں بیٹھ کر چھایا ہے کیف دل پر قدموں میں بیٹھ کر ہے اَوج پر مُقَدّر قدموں میں بیٹھ کر خوشبوئے مصطفی سے عالم مہک رہا ہے میں بھی ہوا مُعَطّر قدموں میں بیٹھ کر تسکین قلب مجھ کو پھر سے ہوئی ہے حاصل رُودادِ غم سنا کر قدموں میں بیٹھ کر کیا اب […]
مجھے میرے آقا بلاتے رہیں گے مدینے کا منگتا بناتے رہیں گے دکھا سبز گنبد تو بولیں یہ آنکھیں کہ پلکوں کے موتی لٹاتے رہیں گے جنہیں عشقِ احمد کی دولت ملی ہے انہیں سمت جنت بلاتے رہیں گے مجھے قبر کی اب نہیں کوئی وحشت حضور اپنا جلوہ دکھاتے رہیں گے ہے اعزاز چوکھٹ […]
یا رسول اللہ شفقت کیجئے یا رسول اللہ شفقت کیجئے عاصیوں پر نظرِ رحمت کیجئے دافع ِجملہ بلا ہیں آپ ہی غم کو آقا جلد رخصت کیجئے روز ِ محشر لب پہ ہوگی یہ صدا شافعِ اُمّت شفاعت کیجئے در کے ٹکڑوں سے گذارا ہے مرا رزق میں میری بھی وُسعت کیجئے علم نافع ہو […]
تم پہ قربان بلانے والے بختِ خفتہ کو جگانے والے نارِ دوزخ کا نہیں خوف مجھے وہ سلامت ہیں بچانے والے کوئی پوچھے یا نہ پوچھے مجھ کو شاہِ طیبہ ہیں نبھانے والے گرمیِ حشر سے گھبرائیں کیوں وہ ہیں دامن میں چھپانے والے تیرے صدقے میں مِری بات بنی کھوٹے سِکے کے چلانے والے […]