غزوات ِ مصطفیٰ ﷺ
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.

غزوات ِ مصطفیٰ ﷺ غزوہ کسے کہتے ہیں ؟: میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو!اصطلاح میں غزوہ اس جہاد کو کہتے ہیں جس میں حضور رحمۃ للعالمینﷺ بنفس نفیس شرکت فرمائے ہوں جنگ ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہواور وہ اسلامی جنگیں جو حضورﷺ کی ظاہری حیاتِ طیّبہ میں لڑی گئیں لیکن ان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سائنس اور رویت ہلال کا دینی تقاضا
sulemansubhani نے Sunday، 12 May 2019 کو شائع کیا.

🍁سائنس اور رویت ہلال کا دینی تقاضا🍁 فواد چوہدری صاحب جو اپنی چرب زبانی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں، بد زبانی جن کا وطیرہ ہے، ہذیان بکے جانا جن کی عادت کریمہ ہے اور اندھیرے میں تنقیدی نشتر چلانا جن کا معمول ہے ، انہوں نے کہا کہ مفتی منیب نے رویت ہلال کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان اور قرآن
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

نزولِ قرآن میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! ماہِ رمضان المبارک کے نام اور اس کے لئے رسول اعظمﷺ کی تیاریوں کے بارے میں آپ نے معلوم کر لیا اب آئیے نزولِ قرآن مقدس کے حوالے سے چند باتیں ملاحظہ کرتے ہیں۔ ماہِ رمضان المبارک جس طرح سے اللہ رب العزت کا بہت بڑا انعام ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضور ﷺ رمضان کیسے گزارا کرتے تھے
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2019 کو شائع کیا.

حضور ﷺ رمضان کیسے گزارا کرتے تھے آمد رمضان پر مخصوص دعاء کا معمول: جب رمضان المبارک شروع ہوتا تو آپﷺ اللہ تعالیٰ کی بارگاہِ اقدس میں مخصوص دعاء کیا کرتے۔کَانَ یَقُوْلُ اِذَا دَخَلَ شَہْرُ رَمَضَانُ اَللّٰہُمَّ سَلِّمْنِیْ مِنْ رَمَضَانَ وَ سَلِّمْ رَمَضَانَ لِیْ وَ سَلِّمْہُ مِنِّی جب رمضان شروع ہو جاتا تو آپ ﷺ یہ دعاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج شریف کے اہم واقعات
sulemansubhani نے Monday، 1 April 2019 کو شائع کیا.

معراج شریف ،آقائے دوجہاں ، سرورمرسلاں علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عظیم معجزہ ہے ۔آپ ﷺ نے اپنی ظاہری حیات طیّبہ کے پہلے حصہ یعنی قیام مکۃ المکرمہ میں ہجر ت سے قبل ،اعلان نبوت فرمانے کے بارہویں سال ،حالت بید اری میں ،مسجد حرام شریف سے بیت المقدس تک ،پھر مسجد اقصیٰ سے فضائی وخلائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک کو پانے کی خواہش
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.

رمضان المبارک کو پانے کی خواہش سب سے پہلا معمول آپﷺ کا یہ ہے کہ آپ ﷺ  رمضان المبارک کی آمد سے کئی ایام پہلے سے ہی اس کے پانے کی دعا کرتے رہتے چنانچہ امام طبرانی کی اوسط میں اور مسند بزار میں ہے جیسے ہی رجب کا چاند طلوع ہوتا تو آپ اللہ تعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشاہداتِ معراج
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.

معراج النبی ﷺ تاریخ نبوت ‘ تاریخ انسانیت حتیٰ کہ پوری کائنات میں ایک محیّر العقول واقعہ ہے ‘جس کی کوئی اور نظیر نہیں ملتی ‘یہ ذاتِ پاکِ مصطفی ﷺ کا اعجاز اور بے پایاں اعزاز ہے ‘ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیۂ مبارکہ میں صراحت کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حُبِّ رسول ﷺ کا معیار اور تقاضے
sulemansubhani نے Sunday، 6 January 2019 کو شائع کیا.

حُبِّ رسول ﷺ کا معیار اور تقاضے رسول اللہ ﷺ کی محبت جوہرایمان اور حقیقت ِایمان ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے :”تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کی اولاد ‘ والد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں (اور دوسری حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com