سید علی حسین الاشرفی الجیلانی اشرفی میاں
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.
💠 سلسلہ(شخصیت شناسی)کی قسط نمبر: 5 حاضر ہے💠 🌹قطب الاقطاب امام السالکین زبدہ العارفین شیخ المشائخ مجدد سلسلہ اشرفیہ اعلیٰ حضرت سید علی حسین الاشرفی الجیلانی (معروف بہ) اشرفی میاں قدس سرہ العزیز 🌹 اسم مبارک:- سید علی حسین الاشرفی کنیت ۔ابو احمد ۔خاندانی خطاب:اشرفی میاں والد ماجد:- حاجی سیدسعادت علی الاشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ […]