امام ہیاج بن بسطام ایک محدث ھیاج بن بسطام ہیں ، نہایت دلیروسخی تھے اور عظیم فقیہ بھی ،زبان وبیان کے اعتبار سے فصاحت وبلاغت کے دریا بہاتے اور بغداد کی مجالس حدیث میں ایک ایک لاکھ لوگوں کا مجمع آپ سے سماعت کرتا ۔علامہ ابن حجر لکھتے ہیں ۔ لقد حدث بغداد فاجتمع عندہ مائۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »