Surah Al Baqarah Ayat No 075
sulemansubhani نے Monday، 15 June 2020 کو شائع کیا.
اَفَتَطْمَعُوۡنَ اَنْ یُّؤْمِنُوۡا لَکُمْ وَقَدْ کَانَ فَرِیۡقٌ مِّنْہُمْ یَسْمَعُوۡنَ کَلٰمَ اللہِ ثُمَّ یُحَرِّفُوۡنَہٗ مِنۡۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوۡہُ وَہُمْ یَعْلَمُوۡنَ﴿۷۵﴾ ترجمۂ کنزالایمان:تو اے مسلمانو کیا تمہیں یہ طمع ہے کہ یہ یہودی تمہارا یقین لائیں گے اور ان میں کا تو ایک گروہ وہ تھا کہ اللہ کا کلام سنتے پھر سمجھنے کے بعد اسے دانستہ […]