اتر پردیش کے مسلمان بہار جیسی غلطی نہ کریں
sulemansubhani نے Sunday، 16 January 2022 کو شائع کیا.
*اتر پردیش کے مسلمان بہار جیسی غلطی نہ کریں -* تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریف چیئرمین :تحریک علمائے بندیل کھنڈ آقا علیہ السلام فرماتے ہیں “لا یلدغ المؤمن فی جحر مرتین” مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا، حضور حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا علیہ الرحمہ فرماتے ہیں اس حدیث کا […]