حکایت نمبر55: فکرِآخرت کے لئے کوئی نہیں روتا حضرت سیِّدنا یزید بن صلت الجوشی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اپنے ایک عابد وزاہد دوست سے ملنے بصرہ گیا۔ جب میں ان کے گھر پہنچا تو دیکھا کہ ان کی حالت بہت نازک ہے اورشدَّتِ مرض سے قریبُ المرگ ہیں،ان کے بچے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »