حاضر و ناظر رسول ﷺ: القرآن :النبی اولیٰ بالمؤمنین من انفسہمo ترجمہ :نبی ﷺمومنوں کی جان سے زیادہ قریب ہیں ۔(سورہ الاحزاب آیت نمبر 6) القرآن :واعلمواان فیکم رسول اللّٰہo ترجمہ :اور جان لو تم میں اللہ کے رسول ہیں ۔(سورہ حجرات آیت نمبر ۷) القرآن :انا ارسلنک شاھد ا ومبشرا ونذ یراo ترجمہ :ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »