کیا حضرت ہندہؓ نے حضرت حمزہؓ کا کلیجہ چبایا ؟ مسند احمد کی روایت کی اسنادی حیثیت
sulemansubhani نے Thursday، 26 May 2022 کو شائع کیا.
کیا حضرت ہندہؓ نے حضرت حمزہؓ کا کلیجہ چبایا ؟ مسند احمد کی روایت کی اسنادی حیثیت! تحقیق: اسد الطحاوی الحنفی امام احمد نے مذکورہ روایت کو بیان کیا ہے جسکی سند درج ذیل ہے : حدثنا عفان، حدثنا حماد، حدثنا عطاء بن السائب، عن الشعبي، عن ابن مسعود، أن النساء كن يوم أحد […]