آگ بجھاؤ حضورِاقدسﷺ کا ارشاد ہے کہ جب نماز کا وقت آتا ہے تو ایک فرشتہ اعلان کرتا ہے کہ اے آدم کی اولاد !اٹھو اور جہنم کی اس آگ کو بجھائو جس کو تم نے (گناہوں کی بدولت)اپنے اوپر جلانا شروع کردیاہے۔ چنانچہ (دیندارلوگ) اٹھتے ہیں وضو کرتے ہیں ظہر کی نماز پڑھتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »