اے اﷲ میں خبیث جنات اور خبیثہ جناتنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
sulemansubhani نے Sunday، 3 February 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :321 روایت ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ میں داخل ہوتے تو فرماتے کہ اے اﷲ میں خبیث جنات اور خبیثہ جناتنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ دعاپاخانے میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائے،کیونکہ […]