ہمارے بھولے بسرے مجاہدین ہمیں معلوم ہونا چاہئے کہ #فرانس نے ایک لمحے میں #افریقیملکچاڈ میں ۴۰۰ سے زائد مسلم اسکالروں کا قتلِ عام کیا, جسے کبکب قتل عام کا نام دیا جاتا ہے. فرانس نے “چاڈ” میں مسلمانوں کے خلاف متعدد قسم کے غیر انسانی جرائم کیے, جن میں اسلامی قوانین کو ختم کرنا, […]

مکمل تحریر پڑھیے »