خطمی سے دھوتے
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :423 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سرشریف ناپاکی کی حالت میں خطمی سے دھوتے اسی پر کفایت کرتے ۱؎ کہ سر پر پانی نہ ڈالتے۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی غسل سے پہلے خطمی سے سر دھوتے،پھر تمام بدن کے ساتھ سر نہ دھوتے تاکہ خطمی […]