حکایت نمبر53: حضرت عمربن عبدالعزیزرحمۃاللہ علیہ کادورِخلافت حضرت سیدناسہل بن یحییٰ المروزی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں :”خلیفہ سلیمان بن عبد الملک کی وفات کے بعد جب حضرت سیدناعمر بن عبد العزیز علیہ رحمۃاللہ المجید نے اسے دفن کردیااور قبرستان سے واپس آنے لگے توآپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کوشاہی سواری پیش کی گئی۔ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »