اَلۡقَارِعَةُ سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 1
sulemansubhani نے Wednesday، 31 December 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلۡقَارِعَةُ ۞ ترجمہ: ناگہانی مصیبت تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ناگہانی مصیبت۔ ناگہانی مصیبت کیا چیز ہے ؟۔ آپ کیا سمجھے کہ نگاہانی مصیبت کیا ہے ؟۔ (یہ وہ دن ہے) جس دن تمام لوگ منتشر پروانوں کی طرح ہوجائیں گے۔ اور پہاڑ دھنی […]